Categorized | Akola, APCR

APCR PIPAL GAO – LEGAL AWARENESS PROGRAM

Posted on 27 December 2020 by Zonal Admin

b157778e-4395-4993-ab19-ee0c4d6465f0

الحمد لللہ, بروز جمعہ 25دسمبر2020 کو اے پی سی آ د کے مہاراشٹر کے صدر جناب اسلم غازی صاحب کی صدارت میں پیپل گاؤں راجہ میں قانونی بیداری پروگرام رکھا گیا جس میں وکلاء حضرات,سماجی کارکن,جماعتون کے زممےداران نے شرکت کی.جناب
اسلم غازی صاحب نے اور وکلاء حضرات نے مختلف موضوعات پر لوگوں کی رہنمائی کی .اسی کے ساتھ ساتھ جمعہ کا خطبہ جا مع مسجد پی را جا میں اسی موضوع پر غازی اسلم صاحب نے سماعت فر مایا.
الحمد لللہ اسی طرح ملکا پور میں بھی بعد نماز مغرب اے پی سی آ ر کا پروگرام رکھا گیا اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور لوگوں کی قانون رہنمائی کی گئی. اسی کے ساتھ ساتھ ملکا پور کے مسلم وکلاء کے ساتھ باقاعدہ ملاقات میں اے پی سی آ ر مھا راشٹر کس طرح خد مت انجام دے رہی ہیں اور وکلاء حضرات سے اے پی سی آ ر کے ساتھ مل کرکام کرنے کی گزارش کی گئی. اللہ ھماری ان کو ششو ں کو میا ب کرے.
ایڈ و کیٹ محمد عابد انعادار
اے پی سی آ ر صدر
بلڈ آنہ ضلع

  • Post a comment

    Threaded commenting powered by interconnect/it code.

ऑनलाईन प्रेषित परिचय संमेलन २०२०

Get the latest updates via Email

Watch Our Latest Video

VISIT OUR OTHER WEBSITES