جماعت اسلامی ہند ناندیڈ کی جانب سے
? بلینک کیٹ کی تقسیم ?
شعبہ خدمت خلق ،جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے غریب غرباء میں بلینک کیٹ کی تقسیم کی گئی.موسم سرما میں بے گھر و بے سہارا حضرات جو فٹ ہاتھ پر اپنی رات گزارتے ہیں۔ شدید سردی سے بعض کی موت بھی واقع ہوجاتی ہے۔ ایسے ہی مستحقین میں بلینک کیٹ تقسیم ناندیڑ کے مختلف علاقے جیسے ریلوے اسٹیشن ،بس اسٹاپ, سرکاری ہاسپٹل جیسے علاقوں میں کی گئی ۔
شعبہ خدمت خلق جماعت اسلامی ناندیڑ کے تحت بہت سارے خدمت خلق کے کام کیے جاتے۔ جیسے ہر ماہ راشن کیٹ کی تقسیم ، بیواؤں کی مدد ،ضعیف حضرات کےلیےماہانہ پنشن وغیرہ ۔ اسی سلسلے میں شعبہ خدمت خلق جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جناب بلینک کیٹ کی تقسیم کی۔
? شبعہ خدمت خلق جماعت اسلامی ہند ناندیڑ